بلوچستان میں حملے کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں، پاکستان کا ایران سے شدید احتجاج

اسلام آباد – ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان نے ایرانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔ گزشتہ روز ایران کی جانب سے بلوچستان میں فضائی حملے پر پاکستان نے ایران میں شدید احتجاج ریکارڈ کرایا اس کے بعد ایرانی ناظم … بلوچستان میں حملے کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں، پاکستان کا ایران سے شدید احتجاج پڑھنا جاری رکھیں